رب العباد
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - بندوں اور کل مخلوقات کو پالنے والا یا مالک، پروردگارِ عالم۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - بندوں اور کل مخلوقات کو پالنے والا یا مالک، پروردگارِ عالم۔